مندرجات کا رخ کریں

آبرو بنانا

ویکی لغت سے

ا۔ ٹھاٹھ درست کرنا

2۔ عزت پیدا کرنا

3۔ رتبہ بڑھانا۔ جائیداد پیدا کرنا


رومن

[ترمیم]

Abru banana

تراجم

[ترمیم]

انگریزی: To acquire honour or reputation