مندرجات کا رخ کریں

آبرو پر حرف آنا

ویکی لغت سے

ا۔ عزت میں فرق آنا

2۔ عصمت میں دھبا لگنا


رومن

[ترمیم]

Abru par harf ana

تراجم

[ترمیم]

انگریزی: To be disgraced; to lose reputation