مندرجات کا رخ کریں

آبگیر

ویکی لغت سے

ا۔ حوض ، تالاب

2۔ وہ جگہ جہاں پانی جمع ہو

3۔ جولاہوں کا ایک اوزار جس سے تنے ہوئے سوت پر پانی چھڑکتے ہیں۔