مندرجات کا رخ کریں

آب بقا

ویکی لغت سے

آبِ بَقا {آ + بے + بَقا}

وہ پانی جس کو پی کر انسان ہمیشہ زندہ رہ سکتا ہے

مترادف

[ترمیم]

آب حیات ۔ امرت جل


رومن

[ترمیم]

Aab-e-baqaa

انگریزی

[ترمیم]

Water conferring immortality; nectar