مندرجات کا رخ کریں

آب دار

ویکی لغت سے

اردو۔ اسم ۔ مذکر

1۔ وہ شخص جو پانی کے انتظام پر ماہور ہو۔

2۔ چمکیلا ۔صاف

3۔ تیز دھار کا

4۔ خوب صورت ۔ نفیس ۔ عمدہ


رومن

[ترمیم]

Aab daar


تراجم

[ترمیم]

انگریزیpolished, bright, lustrous.