مندرجات کا رخ کریں

آب دوز

ویکی لغت سے

وہ جنگی کشتی جو سطح آب کے نیچے بھی چل سکتی ہے اور اوپر بھی۔

مترادف

[ترمیم]

ڈبکنی کشتی ۔ تحت البحر کشتی ۔


رومن

[ترمیم]


Aab doz


انگریزی

[ترمیم]


Submarine