آب و تاب

وکی لغت سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں

ا۔ چمک دمک ،روشنی

2۔ رونق

3۔ لطافت، حسن و خوبی ، آرائش ، زیبائش


رومن[ترمیم]

aab o tab

تراجم[ترمیم]

انگریزی :Lustre; dignity; beauty; grandeur; magnificence; chic, glitter, show, beauty, elegance