مندرجات کا رخ کریں

آب چڑھانا

ویکی لغت سے

1۔ صقیل کرنا ۔ صاف کرنا ۔ جِلا دینا

2۔ باڑھ رکھنا ۔ پتھر چٹانا

3۔ دھار رکھنا


رومن

[ترمیم]

Aab charhana


انگریزی

[ترمیم]

To polish; to temper; to whet; to sharpen