مندرجات کا رخ کریں

آب کاری

ویکی لغت سے

ا۔ شراب کھینچنے اور بیچنے کا کارخانہ یا جگہ

2۔ وہ محمکہ جس میں مسکرات کا محصول لیا جاتا ہے۔


رومن

[ترمیم]

Aab kaari

تراجم

[ترمیم]

انگریزی: excise duty; Excise department ; distillery; liquor shop