آب کوثر

ویکی لغت سے
Jump to navigation Jump to search

کوثر کا پانی

کوثر جنت کی ایک نہر ہے


رومن[ترمیم]

Aab-e-kausar


تراجم[ترمیم]

انگریزی: the water of the river kausar flowing in paradise