مندرجات کا رخ کریں

آتش بار

ویکی لغت سے

آتَش بار {آ + تَش + بار} (فارسی)

آگ برسانے والا ۔ آگ بگولا ۔ چقماق ۔ ایک قسم کی بندوق


رومن

[ترمیم]

Aatish bar

تراجم

[ترمیم]

انگریزی : Raining fire; fiery; explosive; A musket; a tinder box