مندرجات کا رخ کریں

آتش بازی

ویکی لغت سے

1۔ آگ کا کھیل

2۔ پھلچھڑی ، مہتاب وغیر ہ جو گندھک اور کوئلے وغیرہ سے بنتی ہیں اور جنھیں آگ لگا کر تماش دیکھتے ہیں - پٹاخے جلانا


رومن

[ترمیم]

Aatish bazi

تراجم

[ترمیم]

انگریزی : Fireworks; pyrotechnics