آتش نمرود

ویکی لغت سے

آتَشِ نَمْرُود {آ + تَشے + نَم + رُود}

وہ آگ جو نمرود نے حضرت ابرہیم علیہ السلام کو زندہ جلانے کے لیے روشن کی تھی اور خدا کے حکم سے باغ بن گئی تھی ۔


رومن[ترمیم]

Aatish-e-namrud

تراجم[ترمیم]

انگریزی : Pyre made by Namrud to throw Prophet Abraham in