آج

وکی لغت سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں

ہندی ۔ صفت

ا۔ جو دن گزر رہا ہو

2۔ ان دنوں ۔ اس وقت

3۔ جیتے جی ۔ حین حیات ، موجودہ زمانہ

4۔ وقت حاضر

رومن[ترمیم]

Aaj

تراجم[ترمیم]

انگریزی : Today; this day