آخر آخر

ویکی لغت سے

آخِرِ آخَر {آ + خِرے + آ + خَر} (عربی)

آخر کار ۔ انجام کار ۔ سب سے پچھلا ۔سب سے بعد کا، ابدی (خدائے تعالٰی کے لیے مستعمل)۔