آخر کرنا

ویکی لغت سے

1۔ ختم کرنا ۔ تمام کرنا

2۔ کسی کام کو انجام تک پہنچا دینا

3۔ قتل کرنا

رومن[ترمیم]

Aakhir karna

تراجم[ترمیم]

انگریزی : To finish; to close; to put an end to; to conclude