مندرجات کا رخ کریں

آخور

ویکی لغت سے

فارسی ۔ اسم ۔ مونث

1۔ چوپایوں کے گھاس چارے کی جگہ

2۔ طویلہ

3۔ وہ گھاس جو مویشیوں سے بچ رہتی ہے

4۔ ردی چیز۔ نکما ۔ ردی


رومن

[ترمیم]

Aakhor

تراجم

[ترمیم]

انگریزی : Sweepings; scouring; entrails; filth; stable; refuse; offal; litter