مندرجات کا رخ کریں

آخور کی بھرتی

ویکی لغت سے

اردو

[ترمیم]

ضرب المثل

[ترمیم]

بے کار مضامین کی کثرت، نکمے اور نالائق آدمیوں کا جتھا، ناکاراہ چیزوں کا ڈھیر۔

تراجم

[ترمیم]

انگریزی : Gathering of scrap; odds and ends; insertion of irrelevant and useless matter in composition