مندرجات کا رخ کریں

آداب

ویکی لغت سے

عربی ۔ اسم ۔ مذکر

1۔ ادب کی جمع

2۔ مرتبے کا پاس ۔ لحاظ

3۔ قواعد

4۔ تعظیم سے سلام کرنا

5۔ تعظیمی الفاظ

6۔ تہذیب ۔ اخلاق

7۔ طنز سے شکریہ ادا کرنے کا انداز


رومن

[ترمیم]

Aadaab


تراجم

[ترمیم]

انگریزی: Good breeding; Good manners; etiquette; politeness; forms of address in writhing and speaking; salutation; respects; elegant manners; rules; ceremonies