مندرجات کا رخ کریں

آداب عرض ہے

ویکی لغت سے

1۔ تسلیم عرض ہے۔

2۔ مشکل کام انجام دینے پر فخریہ اور کسی کے ناکام رہنے پر طنزاً سلام کرتے وقت کہتے ہیں


رومن

[ترمیم]

Aadaab arz


تراجم

[ترمیم]

انگریزی : greetings, hello