آداب و القاب

ویکی لغت سے

آداب و اَلْقاب {آ + دا + بو (و مجہول) + اَل + قاب} (عربی)

خط کے شروع میں مکتوب الیہ کے رتبہ کے مطابق جو الفاظ اور دعائیہ فقہ سے لکھے جاتے ہیں۔ مثلا مکرمی ، عزیزی وغیرہ


رومن[ترمیم]

Aadab-o-alqab

تراجم[ترمیم]

انگریزی : Designation; little; forms of address; appellation