آدمی صحبت سے پہچانا جاتا ہے

ویکی لغت سے

کوئی بھی شخص اپنے دوستوں اور تعلقات سے پہچانا جا سکتا ہے کہ اس کے اخلاق کیا ہیں


رومن[ترمیم]

Aadami suhbat se pahchana jata hai

تراجم[ترمیم]

انگریزی : Man is known by the company he keeps