مندرجات کا رخ کریں

آدم ثانی

ویکی لغت سے

آدَمِ ثانی {آ + دَمے + ثا + نی} حضرت نوح کا لقب ۔ طوفان نوح کے بعد دنیا آپ کے ساتھیوں اور آپ کی نسل سے آباد ہوئی


رومن

[ترمیم]

Aadam-e-sani

تراجم

[ترمیم]

انگریزی : The epithet of Prophet Noah