مندرجات کا رخ کریں

آدھا کرنا

ویکی لغت سے

1۔ بہت کم کر دینا

2۔ دبلا کر دینا

3۔ شرمندہ کردینا

4۔ دو برابر حصوں میں تقسیم کرنا


رومن

[ترمیم]

Aadha karna

تراجم

[ترمیم]

انگریزی : To bisect; to halve; to divide into two equal parts