مندرجات کا رخ کریں

آدھی چھوڑ ساری کو جاوے ، آدھی رہے نہ پاوے

ویکی لغت سے

ضرب المثل

لالچ میں تھوڑی چیز کے بجائے ساری حاصل کرنے کی کوشش کرنا ۔ لیکن ساری ملنے کے بجائے آدھی بھی ہاتھ سے نکل جانا ۔


رومن

[ترمیم]

Aadhi chhor sari ko jave adhi rahe na sari pawe

تراجم

[ترمیم]

انگریزی : Run after the whole and lose all; catch at the shadow and lose the substance