مندرجات کا رخ کریں

آذار

ویکی لغت سے

فارسی ۔ اسم ۔ مذکر

چھٹا رومی مہینہ ۔ چیت یا مارچ کا مہینہ


رومن

[ترمیم]

Aazar

تراجم

[ترمیم]

انگریزی : Sixth month of Greek or Syrian year corresponding to the month of March