مندرجات کا رخ کریں

آر

ویکی لغت سے

ہندی ۔ اسم ۔ مونث

لوہے کی پتلی کیل جو سانٹے یا سینٹے میں ہوتی ہے۔

2۔ بچھو یا بِھڑ کا دنگ

3۔ چمڑا چھیدنے کا سوا یا ستاری

4۔ کلمات کے آخر میں مصدری اور کبھی فاعلیت کے معنی دیتا ہے جیسے پنکار ، سنار


رومن

[ترمیم]

Aar

تراجم

[ترمیم]

انگریزی : An awl; cobbler’s needle