مندرجات کا رخ کریں

آرا

ویکی لغت سے

فارسی ۔ آراستن (سنوارنا)

مصدر کا اسم فاعل بمعنی سنوارنے والا ۔ مرکبات کے آخر میں استعمال ہوتا ہے۔ جیسے جہاں آرا ۔ چمن آرا وغیرہ


رومن

[ترمیم]

Aara

تراجم

[ترمیم]

انگریزی : Embellishing; adorning; (used in comps as in جہاں آرا Jahan ara , that which embellishes the word


مزید دیکھیے

[ترمیم]

آرا2