مندرجات کا رخ کریں

آرائش

ویکی لغت سے

فارسی ۔ اسم ۔ مونث

زیبائش ۔ سجاوٹ ۔ بناؤ سنگھار

2۔ کاغذ کی پھول دار ٹٹیاں۔ پھول ۔ ابرقی کنول ۔ جھاڑ فانوس وغیرہ جو بارات کے ساتھ لے جاتے ہیں ۔


رومن

[ترمیم]

Aaraish

تراجم

[ترمیم]

انگریزی : Decoration; adornment; embellishment; dressing; beauty