مندرجات کا رخ کریں

آرتی

ویکی لغت سے

سنسکرت ۔ اسم ۔ مونث

پوجا کی ایک قسم جس میں دیوتاؤں کے سامنے پنج مکھیا دیا پھرایا جاتا ہے


رومن

[ترمیم]

Aarti

تراجم

[ترمیم]

انگریزی : A religious ceremony among Hindus