مندرجات کا رخ کریں

آرسی

ویکی لغت سے

ہندی ۔ اسم ۔ مونث

1۔ آئینہ

2۔ ایک زیور جو عورتیں ہاتھ کے انگھوٹھے میں پہنتے ہیں۔ اس میں شیشہ جڑا ہوتا ہے


رومن

[ترمیم]

Aarsi

تراجم

[ترمیم]

انگریزی :A thumb ring with mirror (set in place of a stone) worn by women; a looking glass; a mirror