آرڈر بک

ویکی لغت سے

1۔ حکم لکھنے کی کتاب

2۔ وہ کتاب جس میں خریدار وہ چیزیں تحریر کرے جو وہ مول لینا چاہتا ہے۔


رومن[ترمیم]

Aardar buk

تراجم[ترمیم]

انگریزی : Order-book