مندرجات کا رخ کریں

آزاد طبع

ویکی لغت سے

آزادْ مَنِش {آ زاد مَنِش} (فارسی)

آزاد منش

1۔ وہ شخص جس کی طبیعت میں آزادی ہو

2۔ بے خوف طبعیت رکھنے والا ۔ صاف گو


رومن

[ترمیم]

Aazad taba

Aazad manish


تراجم

[ترمیم]

انگریزی : Of fearless disposition; dauntless