آزمائشی

ویکی لغت سے

آزْمائِشی {آز + ما + اِشی} (فارسی)

آزْمُوْدَن آزمائِش آزْمائِشی

فارسی مصدر آزْمُوْدَن سے حاصل مصدر آزمائِش کے ساتھ فارسی قاعدہ کے تحت ی بطور لاحقۂ نسبت لگانے سے آزمائشی بنا۔ اردو میں بطور اسم صفت مستعمل ہے۔

صفت نسبتی


معانی[ترمیم]

آزمائش سے منسوب، جیسے : آزمائشی مہم میں فیل ہو گئے اس لیے تقرر نہ ہو سکا۔

(1649ء، خاورنامہ، 40)

مترادفات[ترمیم]

اِمْتِحانی تَجْرِباتی

رومن[ترمیم]

aazmayieshi