آزوقہ
عربی ۔ اسم ۔ مذکر
1۔ تھوڑی سی غذا
2۔ کم تنخواہ
3۔ پرند کا چوگا
Aazuqah
انگریزی : Meagre diet or income; food of birds