آزَر
Appearance
آزَر {آ + زَر} (عربی)
یہ عربی میں اسم جامد ہے اور عربی سے اردو میں داخل ہوا اور بطور اسم جامد ہی مستعمل ہے۔ سب سے پہلے 1639ء میں "طوطی نامہ" میں مستعمل ملتا ہے۔
متغیّرات
آذَر {آ + ذَر}
اسم معرفہ (مذکر - واحد)
معانی
[ترمیم]حضرت ابراہیم علیہ السلام کے والد یا چچا کا نام۔ (القرآن، 72:6) جو بت تراش تھے (تلمیحات میں مستعمل)۔
؎ ہے ممنون آزر خود ان کی نمود
تہی سوز جاں سے وہم یخلقون [1]
رومن
[ترمیم]Aazardah khatir
تراجم
[ترمیم]انگریزی : Annoyed; displeased; sorrowful; vexed; disgusted;
حوالہ جات
[ترمیم]1 ^ ( 1969ء، مرموز میر مغنی، عبدالعزیز خالد، 59 )
رومن
[ترمیم]Aazar
تراجم
[ترمیم]انگریزی : Name of Prophet Abraham’s father, more correct form than آذر an idolater