مندرجات کا رخ کریں

آستین کا سانپ

ویکی لغت سے

آسْتِین کا سانْپ {آس + تِین + کا + سانْپ (ن غنہ)}

اسم نکرہ

چھپا ہوا دشمن ۔ دوستی کے پردے میں دشمنی کرنے والا


رومن

[ترمیم]

Aastin ka sanp

تراجم

[ترمیم]

انگریزی : ; a hidden enemy; an enemy in the guise of a friend