مندرجات کا رخ کریں

آسمانی کتاب

ویکی لغت سے

آسْمانی کِتاب {آس + ما + نی + کِتاب}

اسم معرفہ

معانی

[ترمیم]

خداوند عالم کی طرف سے کسی نبی پر وحی کے ذریعے نازل ہونے والے پیغامات کا مجموعہ، خدا کی طرف سے بھیجا ہوا صحیفہ جو کسی صاحب شریعت رسول کے لیے آیا ہو، توریت زبور انجیل اور قرآن پاک میں سے ہر ایک، ان چاروں کتابوں کے سوا بعض دوسری قوموں کو ان کتابوں میں سے ہر ایک جنہیں وہ آسمان سے اترا ہوا خیال کرتی ہیں۔

مترادفات

[ترمیم]

صَحِیفَہءِ آسْمانی


رومن

[ترمیم]

Aasmani kitab

تراجم

[ترمیم]

انگریزی : A revealed book