مندرجات کا رخ کریں

آسمان کا تھوکا منھ پر آتا ہے

ویکی لغت سے

ضرب المثل

کسی نیک آدمی پر بدی لگانے سے اپنے ہی اوپر بدنامی آتی ہے

رومن[ترمیم]

Aasman par thuka munh par aata hey

تراجم[ترمیم]

انگریزی : He that blow into the dust fills his own eye