آسن مارنا

ویکی لغت سے

آسن مار کر بیٹھنا

1۔ جوگیوں کا عبادت کے واسطے کسی جگہ جم کر بیٹھنا

2۔ ایک ہی بیٹھک سے بیٹھنا

3۔ آلتی پالتی مار کر بیٹھنا

4۔ گھوڑے پر جم کر بیٹھنا