مندرجات کا رخ کریں

آسیا

ویکی لغت سے

آسْیا {آس + یا} (فارسی)

یہ اصلاً فارسی زبان کا لفظ ہے اور اپنی اصلی حالت اور اصلی معنی میں ہی اردو میں بطور اسم جامد مستعمل ہے۔ سب سے پہلے 1649ء میں "خاور نامہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ (مؤنث - واحد)

جمع غیر ندائی: آسْیاؤں {آس + یا + اوں (و مجہول)}

معانی

[ترمیم]

آٹا وغیرہ پیسنے کی چکی۔

؎ پس رہا ہوں میں زمین و آسماں کے درمیاں

ان کی گردش بن گئی ہے آسیا میرے لیے [1]

انگریزی ترجمہ

[ترمیم]

mill, watermill

مترادفات

[ترمیم]

پَن چَکّی گھَراٹ

رومن

[ترمیم]

Aasiya

حوالہ جات

[ترمیم]
  1    ^ ( 1947ء، نوائے دل، 316 )