آسیب کا سر پر کھیلنا

ویکی لغت سے

عوام میں قاعدہ ہے کہ جب آسیب کسی کا پیچھا نہیں چھوڑتا تو آسیب ذدہ کے سامنے پھول اور خوشبو رکھ کر بخور سلگا کر گانا سنواتے ہیں۔ اس وقت آسیب ذدہ خوب سر ہلاتا ہے اور کھیلتا اُچھلتا ہے