مندرجات کا رخ کریں

آس پاس

ویکی لغت سے

آس پاس {آس + پاس} (سنسکرت)

سنسکرت سے ماخوذ اردو اسم پاس کے ساتھ سابقہ آس بطور تابع لگنے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور متعلق فعل مستعمل ہے۔ 1611ء میں "کلیات قلی قطب شاہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

متعلق فعل

معانی

[ترمیم]

اردگرد، ادھر ادھر، گرد و پیش، قریب نزدیک۔

"اعضائے جسم کی تشریح تو اس قدر بے جھجک ہو کر بیان فرماتی ہیں کہ شر و حیا کہیں آس پاس بھی نہیں ہوتی۔"[1]

مترادفات

[ترمیم]

اِدھَر اُدھَر قُرْب و جُوار گِرْد و پیش قَرِیب اِرْدگِرْد گِرْد و نَواح نَزْدِیک

رومن

[ترمیم]

Aas pas

تراجم

[ترمیم]

انگریزی : Near, in the neighborhood

حوالہ جات

[ترمیم]
       ^ ( مضامین عبدالماجد، دریابادی، 1923ء، 57 )