مندرجات کا رخ کریں

آشا

ویکی لغت سے

آشا {آ + شا} (سنسکرت)

یہ اصلاً سنسکرت زبان کا لفظ ہے۔ اور اپنی اصلی حالت اور اصلی معنی میں ہی اردو میں مستعمل ہے۔ سب سے پہلے 1932ء، میں "گوشہ عافیت" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم کیفیت (مؤنث - واحد)

جمع: آشائیں {آ + شا + ایں (ی مجہول)}

جمع غیر ندائی: آشاؤں {آ + شا + اوں (و مجہول)}

معانی

[ترمیم]

امید، آرزو، تمنا، خواہش۔ "کسی کو ان کے بری ہونے کی آشا نہ تھی۔" [1]

مترادفات

[ترمیم]

تَمَنّا آس طَلَب تَوَقُّع آرْزُو

متضادات

[ترمیم]

نااُمِّیدی مایُوسی

رومن

[ترمیم]

Aasha

تراجم

[ترمیم]

انگریزی : Desire; longing; hope; confidence; expectation

حوالہ جات

[ترمیم]
     1  ^ ( 1932ء، گوشہ عافیت، 84:1 )