آشام
Appearance
آشام {آ + شام} (فارسی)
آشا میدن آشام
فارسی مصدر آشا میدن (پینا) سے بطور صیغہ امر مشتق ہے، اور بطور لاحقۂ فاعلی بھی مستعمل ہے جیسے : مے آشام۔ سب سے پہلے 1831ء میں "دیوان ناسخ" میں مستعمل ملتا ہے۔
اسم نکرہ (مذکر)
جمع غیر ندائی: آشاموں {آ + شا + موں (واؤ مجہول)}
معانی
[ترمیم]ایک قسم کا لطیف حریرہ (امیراللغات، 124:1)
2. رات کا کھانا(جامع اللغات،39:1)
3. { قدیم } پینا، مے نوشی۔
؎ عشاق کوں پیو یاد سوں مے پینا روا ہے
اس مکھ کے عرق باج روا نہیں منجے آشام [1]
مرکبات
[ترمیم]آشام آشام
رومن
[ترمیم]Aasham
تراجم
[ترمیم]انگریزی : Drinking (used in comps); A kind of diet
حوالہ جات
[ترمیم]1 ^ ( 1611ء، قلی قطب شاہ، کلیات، 180:1 )