مندرجات کا رخ کریں

آصف

ویکی لغت سے

آصَف {آ + صَف} (عبرانی)

یہ لفظ اصلاً عبرانی زبان سے ہے۔ قرین قیاس ہے کہ عربی زبان کی وساطت سے اردو میں داخل ہوا ہو۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ سب سے پہلے 1564ء، میں حسن شوقی کے دیوان میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم معرفہ (مذکر - واحد)

معانی

[ترمیم]

حضرت سلیمان علیہ السلام کے وزیر کا نام جو برخیا کے بیٹے تھے، وزیر۔

؎ آصف کو سلیماں کی وزارت سے شرف تھا

ہےفخر سلیماں جو کرے تیری وزارت [1]

2. تحصیل دار۔

؎ تم ہو ہمارے مرکز اقبال کے مدار

کہتے ہیں آصف اپنے مدار المہام سے [2]

انگریزی ترجمہ

[ترمیم]

Asaf, The name of a man said to have been Solomons vazir

حوالہ جات

[ترمیم]
   1    ^ ( 1869ء، غالب، دیوان، 127 )
   2    ^ ( 1931ء، بہارستان، ظفر علی خان، 675 )