مندرجات کا رخ کریں

آغا میر کی دائی سب سیکھی سکھائی

ویکی لغت سے

ضرب المثل

اس عورت کے متعلق کہتے ہیں جو سب گنوں سے پوری ہو ۔ نہایت چالاک اور عیار ہو