مندرجات کا رخ کریں

آغا مینا

ویکی لغت سے

1۔ بنگالہ کی مینا جس کے منھ سے آغا صاف نکلتا ہے

2۔ وہ لڑکی جو پیاری پیاری باتیں کرے

3۔ خوش آواز ۔ خوش گلو