مندرجات کا رخ کریں

آفات

ویکی لغت سے

عربی ۔ اسم ۔ مونث

آفت کی جمع مصیبتیں


رومن

[ترمیم]

Aafaat


تراجم

[ترمیم]

انگریزی: Misfortunes; evils; accidents; calamities; dangers

مرکبات

[ترمیم]

آفات موسمی، آفات ارضی، آفات ارضی و سماوی، آفات آسمانی، آفات چہار دست