مندرجات کا رخ کریں

آفاتِ سماوی

ویکی لغت سے

آفات آسمانی

آسمانی حادثات ۔ آندھی ۔ طوفانی بارش ۔ بجلی ۔ اولے ۔ پالا ۔ برفباری وغیرہ


رومن

[ترمیم]

Aafat-e-samavi

تراجم

[ترمیم]

انگریزی : Bolts from the blue; sudden calamities